: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان کو چھورہی ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں لیکن نریند نریندر مودی حکومت اس پر آنکھیں بند کیے ہوئے ہے اور عوام کو
مہنگائی سے راحت دینے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھارہی ہے خواتین کا نگریس کی صدر الکلامیانے الکالا مبانے آج یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کا نفرنس میں کہا کہ مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے لیکن میں ہے حکومت اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔