the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:28اپریل(یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے مرکزی حکومت سے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ آلات کے خریداری میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے لڑائی کسی بھی طرح سے کمزور نہیں پڑنی چاہئے۔
بی ایس پی سپریمو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ" جیسا کہ معلوم ہے کہ مرکز میں کانگریس کے میعاد کار میں ہوئے دہلی کامن ویلتھ گیمس کی تیاری میں خاص کا بیرون ممالک سے درآمد کئے گئے سامانوں میں کافی



بدعنوانی ہوئی تھی ساتھ ہی غریب دلتوں کے فلاح کے لئے اسپیشل کمپوننٹ پلان کا بھی پیسہ ڈائیورٹ کر کے اسی پر غیر موزوں طور سے خرچ کردیا گیا تھا"۔
انہوں نے لکھا کہ"لہذا مرکز کی موجودہ بی جے پی حکومت کو بھی اس سے سبق لیتے ہوئےکورونا بیماری کی خصوصی جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ آلات وغیرہ کو بیرون ممالک سے درآمد کرتے ہوئے ضروری احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہئے تاکہ وبا سے لڑائی کسی بھی طرح سے کمزور نہ پڑے، بی ایس پی کی یہ مطالبہ بھی ہے اور اپیل بھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.