: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ، 29 جنوری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ حکومت کو مہا کمبھ کے دوران بدانتظامی سے متعلق حادثات میں زخمی
عقیدت مندوں کے علاج کا مناسب انتظام کرنا چاہئے مسٹر یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا "مہا کمبھ میں بدانتظامی کے سبب حادثہ میں عقیدت مندوں کی ہلاکت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔