the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اقتصادی بحران کےسلسلہ میں مرکزی حکومت پر پھر شدید حملہ کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ وہ ’میڈيا مینجمنٹ' کی بجائے حقیقت قبول کرکے اس میں بہتری کی اجتماعی کوشش کرے۔
مسز پرینکا نے کہا’’چکاچوند دکھا کر روز پانچ ٹریلین پانچ ٹریلین بولتے رہنے یا میڈیا کی هیڈلائن مینج کرنے سے اقتصادی بحالی



نہیں ہوتی۔ بیرون ملک ا سپانسرڈایونٹ سے سرمایہ کار نہیں آتے۔ سرمایہ کاروں کا بھروسہ ڈگمگا چکا ہے۔ اقتصادی سرمایہ کاری کی زمین ہل چکی ہے‘‘۔
انہوں نے سست روی کو لے کر لیپا پوتی نہ کرنے کی نصیحت کرتے ہوئے حکومت سے کہا’’مگر بی جے پی حکومت اس سچائی کو قبول نہیں کر رہی ہے۔ اقتصادی سپر پاور بننے کی سمت میں یہ بحران ’اسپیڈ بریکر‘ہے، اس کو بہتر کئے بغیر سبھی رنگ وروغن بیکار ہے‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.