نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ مرکزی حکومت کو اپنی ضد چھوڑ کر کسانوں کے مطالبات تسلیم کرنے
چاہئیں۔
مسٹر کیجریوال نے ہریانہ کے بہادر گڑھ میں احتجاجی خواتین کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔