: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راؤ نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے سرکاری اسکولس میں کارپوریٹ سطح کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہی ہمارا گاؤں،
ہمارا اسکول پروگرام کا آغاز کیا ہے- وزیر نے اس پروگرام کے حصہ کے طور پر میٹرچل ملکاجگری ضلع کے قطب اللہ پور حلقہ کے پرگتی نگر میں جدید سہولیات کے ساتھ منڈل پریشد پرائمری اسکول کا افتتاح کیا-