the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) مرکزی حکومت نے شمال مشرقی ریاستوں ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ ( اے ایف ایس پی اے ) کے تحت آنے والے شورش زدہ علاقوں کے دائرے میں کمی کرنے کا فیصلہ لیا ہے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو سلسلہ وار ٹویٹ کر کےکہا کہ ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں آرمڈ فورسز



اسپیشل پاور ایکٹ ( اے ایف ایس پی اے ) کے تحت آنے والے شورش زدہ علاقوں کے دائرے میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرقی خطے میں ترقیاتی پروگراموں اورانتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مختلف معاہدوں کی وجہ سے حالات میں بہتری کے نتیجے میں لیا گیا ہے ۔ مسٹرشاہ نے کہا کہ وہ اس فیصلے کے لیے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.