: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) ملک کے باشندگان کے لیے کتنا حیران کن، قابل اعتراض اور شرمناک لمحہ ہے کہ ایک غیر ملکی میگزین کے اداریے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں موجودہ ہندوستانی حکومت کی ساکھ اور قانونی
حیثیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے یہ بات کانگریس کے سینئر لیڈر انتخاب عالم نے آج یہاں جاری ریلیز میں کہی ہے انہوں نے کہا کہ 6 مئی 2023 کو ایک اعلیٰ غیر ملکی جریدے دی لانسیٹ میں جلد 401 میں شائع ہونے والے معاملے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔