: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتاپ گڑھ 27 دسمبر (یواین آئی ) پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ مبینہ سنت مہنت بجرنگ منی داس جیسے آج سیکڑوں شرپسند نفرت کو بڑھاوا دے کر ملک
کو برباد کر رہے ہیں ،مذکورہ شرپسند ملک کے ماحول میں زہر گھولنے کا کام کر رہے ہیں ،مگر ان بی جے پی حامی شرپسندوں پر سرکاری مشینری قدغن لگانے کے برعکس خوف زدہ ہے ۔