: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت اپنے پسندیدہ صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہندوستان-پاکستان سرحد کے قریب اسے توانائی پروجیکٹ کا کام دے کر ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈال
رہی ہے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ قوم پرستی کی باتیں کرنے والے اپنے ارب پتی دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ملک کی سلامتی سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔