the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،19 مئی (یواین آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی سرکار نے کھاد کی قیمتیں بڑھا کر کسانوں پر 20 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کسان مخالف ہے کانگریس کے شعبہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے بدھ کے روز یہاں ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے آفات کی گھڑی میں کھاد کی قیمتوں میں 20 ہزار کروڑ روپے اضافہ کرکے محنت کش کسانوں



سے لوٹ مار کی ہے اور وہ زراعت کو برباد کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ زرعی آبادی کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 14.64 کروڑ کسان ہیں جو تقریبا 15 15.78 کروڑ ایکڑ پر کاشت کرتے ہیں۔ گزشتہ 6،5 برسوں میں مودی سرکار نے کسانوں پر پہلے 15000 روپے فی ہیکٹر کا بوجھ ڈال کر زرعی مصنوعات میں استعمال ہونے والی ہر چیز کی قیمتوں میں اضافہ کیا اور اب کورونا کے بحران میں ، ڈی اے پی سمیت دیگر کھادوں کی قیمتیں کسان کی کمر توڑ رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.