the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 6 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا کہ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسان مارے گئے اور حکومت اب قاتلوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے کجریوال نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کسانوں کو دن کی روشنی میں گاڑیوں سے کچل دیا گیا اور اس معاملے کے مجرم ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے ہیں اس معاملے میں جس طرح



قاتل کو بچایا جا رہا ہے ایسا صرف ہندی فلموں میں دیکھا جاتاتھا  پوری حکومت قاتل کو بچانے میں مصروف ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی لیڈر یا بڑا آدمی ہے تو کیا وہ کسی کو کچل دے گا۔

انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ پورا ملک لکھیم پور کھیری کی حقیقت جاننا چاہتا ہے ، لہذا آپ کسانوں کا درد بانٹیں اور سچ کو سامنے آنے دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.