the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا نے پیر کو اختصاص  وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایوان میں دونوں بلوں پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور توسیع، سماجی تحفظ اور دفاع پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے، جس سے معیشت کو تقویت ملی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد عام لوگوں کے معیار زندگی کو بڑھانا اور سماجی و اقتصادی ترقی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرناہے حکومت نے دفاع اور بنیادی ضروریات کی فراہمی پر اخراجات



میں اضافہ کیا ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے الزامات کا جواب دیتے ہوئےمحترمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت نے ریاستوں کی پبلک انشورنس کمپنیوں کی تنظیم نو کے لیے 5000 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا کے آئی پی او کا فیصلہ ماہرین کے ایک گروپ نے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے پاس دیگر ڈپازٹس کے مقابلے ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ میں ڈپازٹس پر سب سے زیادہ شرح سود ہے۔ اس شرح سود کی سفارش سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.