: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) اپوزیشن نے آج لوک سبھا میں کہا کہ حکومت بدعنوانی کے معاملات کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور گرانٹس کے لیے ضمنی مطالبات لا رہی ہے کانگریس کے کے سی وینوگوپال نے سال 2024-25 کے لیے سپلیمنٹری گرانٹس کے لیے بحث کا آغاز کرتے ہوئے اڈانی
شیئر گھوٹالہ کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ جو شخص سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی ) کی سربراہ حصص میں گھپلے کی ذمہ دار جب اس معاملے میں خود ملزم ہیں تو وہ کیسے تحقیقات کر سکتی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کرونی سرمایہ دارانہ نظام اور کرپشن کو فروغ دے رہی ہے۔