: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا منتر 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، سب کا سمان' میری حکومت کی سمت کا تعین کرے گا، میری حکومت عوام کی بڑھتی ہوئی
توقعات اور امنگوں سے پوری طرح واقف ہے اسمبلی سے اپنے خطاب میں مسٹر سکسینہ نے آج دہلی کہا کہ مسٹر مودی کا 'سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، سب کا سمان' کا منتر میری حکومت کی سمت ہو گا حکومت عوام کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور توقعات پر پورا اترے گی۔