مظفر نگر، 17مئی (یو این آئی) اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ ہر شخص کی جان ہمار ے لئے اہم ہے اورحکومت و انتظامیہ کورونا انفکیشن سے بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہیں اور گاووں میں پھیلتے انفیکشن کو روکنے کے لئے حکومت نے مکمل تیاری کرلی
ہے۔
مسٹر یوگی نے پیر کو یہاں کلکٹریٹ میں بنے کووڈ سنٹر کا معائنہ کیا اور حکام کے ساتھ کورونا انفیکشن کو قابو کرنے سے متعلق میٹنگ کی۔
اس موقع پر انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ کورونا انفکیشن کو کنٹرول کرنے کے سلسلہ میں حکومت کی طرف سے کئے جارہے اقدامات پر تفصیلی با ت چیت۔