the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29 جنوری (یواین آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے رہائش،پانی،صاف صفائی ،بجلی اور رسوئی ایندھن جیسی بنیادی ضروریات تک کنبوں کے ہر رکن کی پہنچ اور اس کے اہمیت پر زور دیا ہے۔

پارلیمنٹ میں جمعہ کوک اقتصادی سروے ،21-2020 پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کھانا،کپڑا،پناہ ،پانی اور صاف صفائی جیسی بنیادی ضرورتوں کی کم از کم مقدار پر توجہ مرکوز



کرتے ہوئے اقتصادی ترقی تک پہنچ بنائی جاتی ہے جو خراب صحت اور تغذیہ کی کمی کو روکنے کےلئے ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بنیادی ضروریات انڈیکس (بی این آئی) کو ہندوستان میں پینے کا پانی، صاف صفائی،صحت اور رہائش کے حالات پر 69 ویں اور 76 ویں این ایس او سے حاصل اعدادو شمار کا استعمال کرتے ہوئے سال 2012 اور 2018 کا موازنہ کرتے ہوئے سبھی ریاستوں کےلئے تیار کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.