the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے آخری دور سے پہلے ہی حکومت نے ایل پی جی سلنڈر اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عام عوام کے تئیں بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن پارٹی اس کے خلاف تحریک چلا کر عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے گی مسٹر گاندھی نےمنگل کو ٹویٹ کیا، ’ایل پی جی کی قیمت ایک بار پھر بڑھا کر مودی حکومت نے ایک بار پھر صاف کر دیا ہے کہ اسے عام لوگوں کی تکالیف سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ آج ایل پی جی، کل پٹرول



ڈیزل‘۔
دریں اثنا، کانگریس کی ترجمان الکا لامبا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے کہا کہ بی جے پی کا مقصد صرف الیکشن جیتنا رہتا ہے اور اسے عوام کی حالت زار کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ہے۔ الیکشن شروع ہونے سے پہلے اس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی لیکن الیکشن ختم ہوتے ہی ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھا دی۔
انہوں نے کہا کہ کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 105 روپے سے بڑھا کر 108 روپے فی سلنڈر کر دی گئی ہے۔ اب دہلی میں کمرشیل سلنڈر 105 روپے بڑھ کر 2012 اور کولکتہ میں 2015 تک فی سلنڈر ہو گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.