: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ( ایم ایس ایم ای) کے مرکزی وزیر جیتن رام مامجھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت دیسی مصنوعات کے فروغ پر بھر پور طریقے سے کام کر رہی ہے اور ہم دیسی
اشیاء تیار کرنے والے کاروباریوں کی ہر طرح سے مدد کرنے کے لیے پر عزم ہے مسٹر ما مجھی نے ہفتہ کو یہاں پر گئی میدان میں منعقد ہونے والے 43 ویں ہندوستانی بین الا قوامی تجارتی میلے 2024 میں بھارت منڈیم کے ہال نمبر 6 میں کھادی انڈیا کے