او نگول ، 19 فروری (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر آبکاری کے رویندر نے آندھرا پردیش کو غیر قانونی شراب سے پاک ریاست بنانے کے حکومت کے عزم پر زور دیا۔ بدھ کو ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر رویندرا
نے کہا کہ حکومت نے خاص طور پر ریاست میں دیسی شراب بنانے اور اس کی کھپت کو ختم کرنے کے لیے 'نو وڈیم-2.0 پروگرام شروع کیا ہے۔ ہے۔
میں، نووڈیم پروگرام کے تحت 10 اضلاع میں دیسی ساختہ شراب کی لعنت کو ختم کیا 2016 گیا تھا۔