the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کی کانگریس جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت ریاستوں کے لئے گیہوں کا کوٹہ کم کرکے غریبوں سے روٹیاں چھینے کا کام کر رہی ہے۔
محترمہ پرینکا وڈرا نے کہاکہ 'ساری کٹوتیاں صرف غریبوں کے لیے ہی کیوں؟ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے آٹا مہنگا کر کے غریبوں کی پہنچ سے دور کر دیا اور اب غریبوں کا گندم 'راشن' کے تھیلے سے بھی چھینے کی تیاری ہے۔ چند



دن پہلے تک پوری دنیا کا پیٹ بھرنے کا دعویٰ کیا جاتا تھا اور اب حکومت صرف ملک کے عوام کے لیے گندم کا کوٹہ کیوں کم کر رہی ہے؟
اس کے ساتھ انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ اگلے ماہ سے اتر پردیش میں لوگوں کو گندم کے بجائے چاول مفت ملے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مرکزی حکومت نے اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کو دستیاب گندم کے کوٹے میں کافی کمی کر دی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ گندم کے بجائے اب چاول کا کوٹہ بڑھایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.