the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:06اپریل(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں واقع گورکھناتھ مندر کے سیکورٹی اہلکار پر حملے کے ملزم مرتضی عباسی سے پوچھ گچھ کے بعد یوپی پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے نے بدھ کو متعدد مقامات پر چھاپے ماری کرتے ہوئے زائد از ایک درجن افراد کو حراست



میں لیا ہے۔

آفشیل ذرائع کے مطابق اے ٹی ایس نے کانپور،، اعظم گڑھ، جونپور، گورکھپور، بہرائچ،سنبھل، شاملی اور وارانسی اضلاع میں دبش دی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملزم مرتضی کے لیپ ٹاپ سے مبینہ دہشت گرد ابو حمزہ اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ویڈیو کلپ ملے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.