: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،19 جولائی (ذرائع)گوپن پلی ٹھنڈا کے عوام کوٹرافک مسائل سے نجات ملنے جارہی ہے- گوپن پلی ٹھنڈا فلائی اوور کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی ہفتہ کی صبح 11 بجے دن افتتاح کریں گے- 28.50 کروڑ کی لاگت
سے تعمیر کیے گئے فلائی اوور میں دو ایگزٹ ریمپ ہیں۔ جب کہ ایک گاؤلیڈوڈی سے نالہ گنڈلا کی طرف 430 میٹر پر محیط ایک طرفہ ٹریفک کے بہاؤ کی سہولت فراہم کرتا ہے اور دوسرا گاؤلیوڈی سے تیلا پور کی طرف 550 میٹر پر محیط ہے۔