the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکبا دی ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئٹر پر آج جاری ایک بیان میں دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے کہاکہ دیوالی کے تہوار پر تمام اہل وطن کو نیک خواہشات ۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے تمام اہل



وطن کو روشنی کے تہوار دیوالی پر نیک خواشات دی ہیں۔
محترمہ گاندھی نے آج یہاں جاری ایک پیغام میں کہاکہ 'تمسو ما جیوترمے' یعنی اندھیرے کو چھوڑ کر اجالے کی طرف لے جانے والے اس تہوار کی روشنی آپ کی زندگی میں ہمیشہ سکھ، امن اور خوشحالی لائے۔
انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ یہ مقدس تہوار معاشرہ میں محبت، بھائی چارہ ، خوشحالی اور بہت ساری خوشیاں لائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.