the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے مسٹر نقوی نے 'بین الاقوامی یوم یوگا' کے موقع پر اتر پردیش کے فتح پور سیکری میں واقع تاریخی 'پنچ محل' میں سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ یوگا کیا انہوں نے کہا کہ یوگا اچھی صحت کے خزانے کی 'سنہری کلید' ہے اور اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کی



صحت، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے 'پرفیکٹ انڈین ہیلتھ ہیمپر' ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ وہ خود بھی پچھلے کئی برسوں سے یوگا کر رہے ہیں۔ یوگا نہ صرف ورزش ہے بلکہ یہ ایک 'صحت سائنس' بھی ہے۔ یوگا دماغ اور جسم کے درمیان اتحاد پیدا کرتا ہے۔ یوگا جسم کو مضبوط کرتا ہے اور دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے۔
مسٹرنقوی نے کہا کہ آج پوری دنیا جوش و خروش کے ساتھ 'بین الاقوامی یوگا ڈے' منا رہی ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.