پنجی/23اپرایل(ایجنسی) گوا کے وزیراعلی پرمود ساونت لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں شمالی گوا کے پارلیمانی حلقے میں اپنا ووٹ ڈالنے والے لوگوں میں شامل ہے، شمالی گوا سے مرکزی وزیر شیرپد
نائیک بی جے پی کے امیدوار ہے-
وہ سنکالم حلقے میں واقع پولنگ بوتھ میں صبح قریب 8 بجے اپنی بیوی اور دیگر کے سا تھ پہنچے- ووٹ ڈالنے کے بعد وزیراعلی نے میڈیا سے کہا کہ انہیں بڑی تعداد میں ووٹنگ ہونے کی امید ہے.