the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29 مارچ (یواین آئی)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ پانی کا بحران دنیا کے لئے سب سے بڑا بحران بن کر رفتہ رفتہ بھیانک شکل لے رہا ہے اور آنے والے وقت میں عالمی جدوجہد کی بڑی وجہ بن سکتا ہے اس لئے بر وقت اس سمت میں پختہ قدم اٹھائے جانے کی سخت ضرورت ہے۔
مسٹر کووند نے منگل کو یہاں تیسرے نیشنل واٹر ایوارڈز کی تقریب میں جل شکتی مہم



‘کیچ دی رین مہم 2022‘‘ کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہورہے ہیں ان کے پیش نظر کچھ دفاعی ماہرین نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ مستقبل میں یہ بین الاقوامی جدوجہد کی اہم وجہ بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انسانیت کو ایسے مشکل حالات سے بچانے کےلئے محتاط رہنے اور بروقت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے اور اس بات پر خوشی ظاہر کی کہ ہندوستان اس سمت میں موثر قدم اٹھارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.