the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،19اپریل (یواین آئی)مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم )کی سینئر لیڈر ورندا کرات نے کورونا سے پیدا ہوئے بحران کے مدنظر خوراک اور صارفین کے امور کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان سے غریب لوگوں کو مفت میں اناج تقسیم کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔
پارٹی پولٹ بیورو کی رکن محترمہ کرات نے مسٹر پاسوان کو خط لکھ کر یہ مطالبہ کیاہے ۔انھوں نے خط میں کہاکہ حکومت نے ملک کے غیر منظم سیکٹر ز کو فوڈکارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی )سے مقررہ قیمت پر اناج خرید کر



غریبوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاہے ، لیکن 8اپریل کو حکومت نے جو بیان جاری کیا اس میں مقررہ قیمت کا ذکر نہیں تھا جبکہ گیہوں کے لیے مقررہ قیمت 21اعشاریہ 50روپئے اور چاول کے لیے 22اعشاریہ 50روپئے فی کلوگرام ہے ۔لیکن یہ قیمت کافی زیادہ ہے اور کئی جگہ بازار میں اس سے سستا اناج مل رہاہے ۔7اپریل تک حکومت کے گودام میں پانچ کروڑ 52لاکھ ٹن اناج تھا جو ہنگامی ذخیرہ سے زیادہ ہے ۔اب یہ اناج سڑنے لگاہے ۔ربیع کی فصل کی کٹائی کے بعد گودام میں اناج رکھنے کی جگہ نہیں رہ جائیگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.