: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 اکتوبر (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ دہلی کے لوگوں کو مفت میں تمام سہولیات دینے کے باوجود منافع بخش بجٹ پیش کرنا سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ایمانداری
کا سب سے بڑا سرٹیفکیٹ ہے پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ اے اے پی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال اتوار کو یہاں چھترسال اسٹیڈیم میں "جنتا کی عدالت" پروگرام منعقد کریں گے۔