the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 13 مارچ (ایجنسی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کراکے ریاستی عوام کو اپنا جہوری حق دیں۔

وزیر اعظم نریندرمودی کی عوام کے مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ طبقوں کے نام اپیل کہ 'عام انتخابات میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کو یقیی بنایا جائے'، پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 'مرکزی حکومت کی طرف سے بعض چنندہ افراد کی



حکومت کے بجائے ایک منتخب حکومت تشکیل دینے کا حق اس جمہوریت کا طرہ امتیاز ہے جس کی آپ ٹویٹ کرکے طرفداری کرتے ہیں، بمہربانی ہمیں اپنی منتخب حکومت تشکیل دینے کا اپنا جمہوری حق دیں'۔


بی جے پی پر ریاستی عوام کو حق رائے دہی سے محروم رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ایک طرف لوگوں کو عام انتخابات میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں لیکن دوسری طرف جموں کشمیر میں مقررہ وقت پراسمبلی انتخابات نہ کراکے لوگوں کو حق رائے دہی سے محروم کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.