: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈنےترکیہ اور شام میں آنے والے بھیانک زلزلے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع
پر تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ فراخ دلی کے ساتھ متأثرین کی مدد کریں، ملک کی جو معتبر تنظیمیں ریلیف کے لیے کام کررہی ہیں، ان کے ذریعہ اپنی مدد پہنچائیں۔