: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے قومی راجدھانی کے تلک نگر علاقے میں ایک معصوم 7 سالہ بچی کے ساتھ ہونے والی بربریت پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ
کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے دور حکومت میں دہلی میں امن و قانون کی صورتحال بد سے بدتر ہوگئی ہے اے اے پی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا اور تلک نگر سے اے اے پی کے ایم ایل اے جرنیل سنگھ نے بدھ کو اس معاملے میں پریس کانفرنس کی۔