: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیگوسرائے، 16 ستمبر (ذرائع) بیگوسرائے میں مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ چہارشنبہ کو جب اپنے پارلیمانی حلقے میں اندھا دھند فائرنگ کے واقع کے بعد گری راج سنگھ یہاں پہنچے تو اس وقت بی جے پی کی طرف
سے بند کے درمیان شہر میں وہ زخمیوں سے مل رہے تھے- اس وقت وہ بائیک پر پچھے بیٹھے تھے اور انکے قافلے کی خاص بات یہ تھی کہ کسی نے ہیلمیٹ نہیں پہن رکھا تھا - بتادیں کہ بہار کے بیگوسرائے میں منگل کو ہوئی فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے-