: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) بحریہ کو آج جدید ترین میزائلوں اور دیگر ہتھیاروں سے لیس مورموگاو جنگی جہاز ملا ہے جس کی وجہ سے اس کی مار کرنے کی صلاحیت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے مزگاوں ڈاک شپ بلڈرس لمیٹیڈ (ایم ڈی ایل)
نے جمعرات کو دوسرا پروجیکٹ 15بی کلاس ڈسٹرائر، یارڈ 12705 (مورموگاو) بحریہ کے سپرد کیا ملکی ساختہ اسٹیل سے بنایا گیا یہ جہاز بحریہ کے سب سے بڑے تباہ کن جہازوں میں سے ایک ہے، جس کی لمبائی 164 میٹر ہے اور 75,000 ٹن سے زیادہ وزنی ہے۔