the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پٹنہ 09 فروری ( یواین آئی ) جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) کے قومی صدر اور راجیہ سبھار کن پارلیمنٹ رام چندر پرساد سنگھ نے اپوزیشن لیڈر مسٹر غلام نبی آزاد کیلئے منعقد الوادعیہ تقریب میں کہاکہ ہمارے اپوزیشن لیڈر کانام غلام سے شروع ہوتاہے اور آزاد پر ختم ہوتاہے جس کے درمیان نبی ہے اور اسلام میں نبی کی کتنی اہمیت ہے



یہ سبھی جانتے ہیں۔

مسٹر سنگھ نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر مسٹر آزاد کے ذریعہ کئے گئے کاموں کا تذکرہ معزز وزیراعظم نریندر مودی اور مسٹر شرد پوار نے کیا ۔
انہوں نے بطور وزیراعلیٰ ، مرکزی وزیر ، رکن پارلیمنٹ اور اپوزیشن لیڈر کے طور پر شاندار طریقے سے اپنے فرائض کی ادائیگی کی اس کے لئے وہ تعریف کے قابل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.