: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4 اکتوبر (یو این آئی) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ڈائرکٹوریٹ انفورسمنٹ ویجنلس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے شہر حیدرآباد کے ٹینک بنڈ پر
غیر مجاز اشتہار پروزیرافزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو کو 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا- اسی دوران کانگریس لیڈر انل کمار یادو پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا-