حیدرآباد 30نومبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے یکم دسمبر کوہونے والے گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)انتخابات کے
سلسلہ میں سافٹ ویر ڈیولپر کو فون کیا۔
وزیر کی جانب سے فون کئے جانے پر یہ خاتون سافٹ ویر ڈیولپر حیرت زدہ رہ گئیں۔
انہوں نے یکم دسمبر کو حق رائے دہی سے استفادہ کی خواہش کی۔