the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد 2 دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے محکمہ صحت کے حکام نے گزشتہ روز ہوئے گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے انتخابات کی انتخابی مہم چلانے والے تمام افراد سے خواہش کی ہے کہ وہ ایک ہفتہ تک خود کو الگ تھلگ



کرلیں۔
کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صحت کے حکام نے تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں،پارٹی کے کارکنوں اور دیگر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ الگ تھلگ ہوجائیں۔
ساتھ ہی قریبی اربن پرائمری ہیلت سنٹر میں کورونا کا معائنہ کروانے کی بھی خواہش کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.