حیدرآباد 24نومبر(یواین آئی)گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے انتخابات میں مقابلہ کرنے والے 49امیدوار مجرمانہ ریکارڈ کے حامل ہیں۔
ان میں 13ٹی
آرایس،17بی جے پی،12کانگریس،7مجلس کے امیدوار شامل ہیں۔
گذشتہ جی ایچ ایم سی انتخابات میں 72امیدوار جرائم کے ریکارڈ کے حامل تھے تاہم اس مرتبہ یہ تعداد گھٹ کر49ہوگئی ہے۔