حیدرآباد،18 نومبر (اعتماد) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے انتخابات کے لیے حکمران پارٹی نے اپنے 105 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے- اس سے پہلے سی ایم کے سی آر نے ٹی آر ایس کے نمائندوں سے میٹنگ کی
اور انتخاب میں پارٹی کی حکمت عملی سے آگاہ کیا-
اپوزیشن اور تنقید کرنے والوں کو سخت جواب کیسا دینا چاہیئے اس بارے میں بتایا- سی ایم نے پارٹی نمائندوں کو بتایا کہ سبھی سروے انکے حق میں ہے اور پارٹی 110 سے زیادہ سیٹوں پر جیت درج کرئے گی-