: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9 ڈسمبر(اعتماد) جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 کا حتمی نتیجہ بھی آ گیا ہے جو ٹی آر ایس کے کھاتے میں آئی- نیرڈمیٹ ڈویژن سے ٹی آر ایس امیدوار مینا اوپیندر ریڈی کو فاتح
اعلان کیا گیا- بتادیں کہ اس سیٹ کو ریاست الیکشن کمیشن اور کورٹ کے حکم کے مطابق ہولڈ پر رکھا گیا تھا- تازہ جیت کے ساتھ ٹی آر ایس 56 پر پہنچ گئی ہے- جیت کے بعد حکمران جماعت کے حوصلے بلند ہوئے ہیں-