the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،19 نومبر (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتاپارٹی نے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے- دوسری فہرست میں کل 19 امیدوار شامل ہے- جبکہ پارٹی نے چہارشنبہ کو جاری پہلی فہرست میں 21 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا تھا-
انکے نام اس طرح ہیں-
گھانسی بازار سے رینو سونی
ضیا گوڑہ سے بوئنی درشن
منگل ہاٹ سے ششیکلا
دتاتریہ نگر سے ایم دھرمیندر سنگھ
گولکنڈہ سے پاسم



شکونتلا
گڈی ملکاپور سے دیوارا کروناکر
جام باغ سے روپ دھارک
ناگول سے چینتل ارونا یادو
منصورآباد سے کوپلا نرسمہا ریڈی
حیات نگر سے کالیم نوجیون ریڈی
بی این ریڈی نگر سے ایم لچی ریڈی
چمپا پیٹ سے ونگا مدھوسودھن ریڈی
لنگوجی گوڑہ سے اکولا رمیش گوڑ
کوتہ پیٹ سے این پون کمار مودی راج
چیتنیاپوری سے رنگا نرسمہا گپتا
آر کے پورم سے رادھا دھیرج ریڈی
میلادریو پلی سے تھوکلا سرینواس ریڈی
جنگم میٹ سے ایم مہیندر
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.