the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،4 ڈسمبر (اعتماد نیوز) یکم ڈسمبر کو جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے 150 وارڈ پر پولنگ ہوئی تھی جسکے آج نتائج جاری ہوئے-

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 میں وارڈ نمبر 32 –  پتھر گھٹی سے مجلس کے امیدوار سید سہیل قادری نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے-

اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے محمد اختر محی الدین / کانگریس سے محمد موسی قاسم / بی جے پی سے انیل کمار



بجاج نے انتخابات لڑا تھا-

بتادیں کہ پتھر گھٹی  میں کل 59149 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 43.08 تھا-

آپ کو بتادیں کہ یکم دسمبر کو 150 وارڈ پر ہوئے جی ایچ ایم سی انتخابات میں 46.55 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔ کل 74 لاکھ 67 ہزار 256 ووٹرز میں سے 34 لاکھ 50 ہزار 331 افراد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ 18 لاکھ 60 ہزار 40 مرد اور 15 لاکھ 90 ہزار 219 خواتین نے ووٹ ڈالے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.