کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد،4 ڈسمبر (اعتماد نیوز) یکم ڈسمبر کو جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے 150 وارڈ پر پولنگ ہوئی تھی جسکے آج نتائج جاری ہوئے-
جی
ایچ ایم سی انتخابات 2020 میں وارڈ نمبر 26 – اولڈ ملک پیٹ سے مجلس کے امیدوار ڈاکٹر جوریہ فاطمہ
style="font-family:"Times New Roman","serif";mso-ascii-font-family:
Calibri;mso-hansi-font-family:Calibri;mso-no-proof:yes">نے انتخاب لڑا تھا- اور
انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے-
اسی
حلقہ سے ٹی آر ایس کے پی شالینی / کانگریس سے ویرامنی / بی جے پی سے کناکابولنا
رینوکا نے انتخابات لڑا تھا-
بتادیں
کہ اولڈ ملک پیٹ میں جملہ رائے دہندے
54655 ہے-