کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد،4 ڈسمبر (اعتماد نیوز) یکم ڈسمبر کو جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے 150 وارڈ پر پولنگ ہوئی تھی جسکے آج نتائج جاری ہوئے-
جی ایچ ایم سی انتخابات
2020 میں وارڈ نمبر 72 – آصف نگر سے مجلس
کے امیدوار غوثیہ نگر نے انتخاب
لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے-
اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے
ایم سائی سریشا / کانگریس سے منیشا / بی جے پی سے چیننا باتنی لونیا نے انتخابات
لڑا تھا-
class="MsoNormal" align="right" style="margin-left:36.0pt;text-align:right;
text-indent:-36.0pt">بتادیں کہ آصف نگر میں کل 52184 رائے
دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 42.89 تھا-
آپ کو بتادیں کہ یکم دسمبر
کو 150 وارڈ پر ہوئے جی ایچ ایم سی انتخابات میں 46.55 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی
تھی۔ کل 74 لاکھ 67 ہزار 256 ووٹرز میں سے 34 لاکھ 50 ہزار 331 افراد نے اپنے حق
رائے دہی کا استعمال کیا۔ 18 لاکھ 60 ہزار 40 مرد اور 15 لاکھ 90 ہزار 219 خواتین
نے ووٹ ڈالے۔