حیدر آباد 30 جنوری (یو این آئی) گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کو نسل اجلاس میں آج ہنگامہ آرائی (یواین حیدرآباد دیکھی
گئی۔
اپوزیشن کے احتجاج کے دوران بجٹ منظور کر لیا گیا۔
اجلاس کے آغاز کے کچھ دیر بعد سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور رتن ٹاٹا کی تعزیتی قرارداد پیش کی گئی۔