the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13فروری (یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے لیڈر کو گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی نومنتخب مئیر جی آر وجئے لکشمی کو یہ عہدہ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے فلیکسی بورڈ لگانا مہنگا پڑا کیونکہ جی ایچ ایم سی کے شعبہ انفورسمنٹ،ویجلنس کے عہدیداروں



نے یہ بورڈ نکالنے کے ساتھ ساتھ اس بورڈ کو لگانے والے ٹی آرایس کے لیڈر جس کی شناخت اتیش اگروال کے طورپر کی گئی ہے پر دو لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا۔
انہوں نے یہ بورڈ ٹی آرایس پارٹی سرکل روڈ میں لگایاتھا۔
جی ایچ ایم سی کے اصولوں کے مطابق اس کے حدود میں فلیکسی بورڈ لگانے پر پابندی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.