: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،11 ستمبر(ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کمشنر امرپالی کاٹا نے پروجیکٹ چیف انجینئر، سپرنٹنڈنگ انجینئر اور دیگر انجینئروں کے ساتھ چہارشنبہ کے روز ایل
بی نگر زون میں ایچ-سٹی کے تحت شروع کئے جانے والے کاموں کی تجاویز کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کمشنر نے الکاپوری جنکشن، ٹی کے آر جنکشن سے گایتری نگر اور منڈا ملمما جنکشن تک فلائی اوور کی تجاویز کا جائزہ لیا۔