the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،5 اگسٹ (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کمشنر امرپالی کاٹا نے جمعرات کے روز فلک نما علاقہ کا دورہ کیا، اور عہدیداروں کو ہدایت دی  کہ وہ فلک نما روڈ اوور برج (آر او بی) کے کام کو تیزی سے مکمل کریں۔  کمشنر نے چارمینار زون کا دورہ کیا اور مجوزہ ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بنڈلہ گوڈا فلائی اوور جنکشن کے کاموں، بنڈلہ گوڈا سے ایراکنٹہ تک سڑک کی چوڑائی،



تلسی نگر سے غوث نگر براستہ میلار دیو پلی کاٹے دان فلائی اوور کی تعمیر کا معائنہ کیا۔ امرپالی کاٹا نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ فلک نما میں شروع کیے جانے والے آر او بی کے کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ کمشنر نے ٹاؤن پلاننگ کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ کاموں کے لیے درکار اراضی کے حصول کا کام مکمل کیا جائے۔ معائنہ کے دوران پروجیکٹ سی ای دیوانند، ایس ای دتو پنتھو، چارمینار زون سٹی پلانر ماجد، ٹاؤن پلاننگ افسران اور دیگر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.