: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 20 فروری (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے 20 لاکھ روپے کے بجٹ کو منظوری دی۔ منگل، 20 فروری کو اپنے
کونسل اجلاس کے دوران 2024-25 کے آئندہ مالی سال کے لیے 7,937 کروڑ روپے منظور کیے- میئر گدوال وجے لکشمی نے اجلاس کے دوران بجٹ کی متفقہ منظوری کا اعلان کرتے کیا۔